مومنو! لےپالکوں کو اُن کے (اصلی) باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ کہ خدا کے نزدیک یہی بات درست ہے۔ اگر تم کو اُن کے باپوں کے نام معلوم نہ ہوں تو دین میں وہ تمہارے بھائی اور دوست ہیں اور جو بات تم سے غلطی سے ہوگئی ہو اس میں تم ۔پر کچھ گناہ نہیں۔ لیکن جو قصد دلی سے کرو (اس پر مواخذہ ہے) اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ الاحزاب آیت ۔ ۵
Name them after their fathers, that is more just with Allah. If you do not know their fathers, regard them as your brothers in the religion, or those under your sponsorship. There is no fault in you if you make mistakes, but only in what your hearts intended. Allah is Forgiving and the Most Merciful,
Surah Al-Ahzaab, Ayat #5
